the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی 28 جنوری ( ایجنسیز) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خاں نے آج کہا کہ ان کیلئے یہ باعث افتخار ہے کہ امریکی صدر براک اوباما کی تقریر میں صنفی اور مذہبی مساوات کا تذکرہ کیا گیا۔ ہندوستان کے دورہ پر آئے ہوئے امریکی صدر نے آج تیسرے اور آخری دن ٹاون ہال سری فورٹ میں ایک اجتماع کو مخاطب کرتے ہوئے شاہ رخ خاں کی مشہور فلم دل والے دلہنیاں لے جائیں گے کے ایک



مکالمہ سینوریتا ( بڑے بڑے دیشوں میں چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں ) کا حوالہ دیا جس کے باعث شرکاء حیرت اور مسرت سے جھوم اُٹھے۔ اوباما نے انسانی اقدار پر اظہار خیال کرتے ہوئے فلمی اداکار شاہ رخ خاں، اسپورٹس کھلاڑی ملکھان سنگھ اور میری کوم اور نوبل انعام یافتہ کیلاش ستیہ رتھی کا حوالہ دیا۔ جس پر شاہ رخ خاں نے اپنے ٹوئٹر پر بتایا کہ صنفی اور مذہبی مساوات پر امریکی صدر کے خطاب میں تذکرہ ان کیلئے باعث افتخار ہے -
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.